کمالیہ :ملزمان کا خاتون پر تشدد

کمالیہ :ملزمان کا خاتون پر تشدد

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )ملزمان کا خاتون پر تشدد ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیل کے مطابق عشر ت بی بی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ۔۔۔

 ملزمان عقیل وغیرہ نے اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ کپڑے پھاڑ کر برہنہ کردیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں