سابق وزیر پیر سعید الحسن کا دورہ سمندری ،مقامی تنظیم کے دفتر گئے

 سابق وزیر پیر سعید الحسن کا دورہ سمندری ،مقامی تنظیم کے دفتر گئے

سمندری (نمائندہ دنیا )سمندری ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین سلمان بٹ کی خصوصی دعوت پرسابق صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور پیر سید سعید الحسن شاہ والٹن شریف والوں کی سمندری آمد۔۔۔

ویلفیئر کے دفتر اور ویلفیئرآرگنائزیشن کے جاری پروجیکٹ کا دورہ کیا، پیر سید مطاع الرسول شاہ ، حافظ عثمان کمبوہ،میاں سلیم اور کثیر تعداد میں مریدین ان کے ہمراہ تھے ، ملک ندیم نے معزز مہمان گرامی کو جاری پراجیکٹ اور نئے منصوبہ بارے بریفنگ دی، پیر سعید الحسن شاہ نے ادارے کی خدمات کو سراہا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں