پینسرہ :پرائیویٹ سکولز فورم پنجاب کے زیر اہتمام ادبی مقابلے

پینسرہ :پرائیویٹ سکولز فورم پنجاب کے زیر اہتمام ادبی مقابلے

پینسرہ (نمائندہ دنیا )پرائیویٹ سکولز فورم پنجاب کے زیر اہتمام ادبی مقابلوں کا انعقاد ،سینکڑوں طلباء و طالبات نے شرکت کی ۔

اس موقع پر فتح محمد صابر، سابق ڈی ای او سیکنڈری طاہر صدیقی ،پروفیسر غلام فرید،شاہد مقرب،ندیم سندھو، اسلم بٹ، جاوید اقبال، چودھری گلزار نے تقریب سے خطاب کیا۔ چک 66دھاندرہ کے مقامی سکول میں منعقدہ مقابلوں میں ندیم شہزاد،خلیل احمد،جابر رشید،زاہد رشید ، غلام سرور،ملک طارق، سعید علوی،حافظ شاہد،ابرار حسین ،اقبال فاروقی ،زاہد وقاص،محمد ارشد،راغب علی،نعمان ریاض،محمد شبیر احمد،جاوید عطاری،وارث عطاری، طلباء و طالبات ،اساتذہ،والدین و دیگر بھی شریک تھے، آخر میں بچوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں