سابقہ رنجش پر ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

سابقہ رنجش پر ماں بیٹے  کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)سابقہ رنجش پر ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا ۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 125 چک میں کامران نامی شہری اپنے گھر میں موجود تھا کہ۔۔۔

 اس دوران 8 مسلحہ افراد نے دھاوا بول دیا اور شہری کو اس کی والدہ کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اس دوران ملزمان اندھا دھند فائرنگ کرتے رہے جس سے گھر کی دیواریں اور دیگر سامان کو نقصان پہنچا بعد ازاں ملزم  اسلحہ لہراتے موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں