بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ رضا آبادکے علاقے بازار نمبر 2 فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران شکیل نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں