مقرر کردہ نرخ سے زائد قیمت ایل پی جی بیچنے والا گرفتار

مقرر کردہ نرخ سے زائد قیمت  ایل پی جی بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مقرر کردہ نرخ سے زائد قیمت پر ایل پی جی فروخت کرنے والے دکاندار کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے پیپلز کالونی میں عامر نامی دکاندار مقرر کردہ نرخ کی بجائے زائد قیمت پر ایل پی جی فروخت کررہا تھا۔ جسے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں