فون پر کال سنتے ہوئے جانے والے شہری کا فون چھین لیا

فون پر کال سنتے ہوئے جانے  والے شہری کا فون چھین لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فون پر کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے جھپٹا مار کر موبائل فون چھین لیاگیا۔

تھانہ ریل بازارکے علاقے ہلال احمر اسپتال کے قریب فیضان نامی شہری فون کال سنتے ہوئے جارہا تھا کہ اس دوران موٹرسائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں