خاتون کو بدترین تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا

خاتون کو بدترین تشدد کانشانہ  بناتے ہوئے زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے سنہری چوک میں حمزہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں کی جانب سے اسکی ہمشیرہ کو قابوکرکے بدترین تشددکا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں