شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کانشانہ بنا دیا

شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر  بدترین تشدد کانشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے ریجنسی روڈ پر نوید احمد نامی شہری کو ملز موں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرلیاگیااور حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں