دکاندار کو سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیا

دکاندار کو سابقہ رنجش کی بنا پر  قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکاندار کو سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے سرگودھا روڈ پر لال خان نامی شہری اپنی دکان پر موجود تھا کہ اس دوران ملزموں کی جانب سے اسکی دکان پر دھاوا بول دیااور سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابوکرکے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور تشدد کرتے ہوئے اسکی انگلیاں بھی توڑ دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں