ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹوبہ عدنان حیدر تبدیل،یاسر مشتاق تعینات
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )حکومت پنجاب نے یاسر مشتاق کو جھنگ سے تبدیل کر کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹوبہ تعینات کیا ہے ۔۔
جبکہ ان کے پیش رو عدنان حیدر کو یہاں سے تبدیل کر کے جھنگ تعینات کر دیا گیا ہے ،مذکورہ افسران نے اپنے عہدوں اک چارج سنبھال کر محکمانہ فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے ۔