رانا ثناء اللہ سے وفد کی ملاقات

 رانا ثناء اللہ سے وفد کی ملاقات

سمندری(نمائندہ دنیا )و زیر اعظم کے مشیر سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ سے سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چودھری محمد اسلم کی قیادت میں وفد نے۔

 فیصل آباد میں ملاقات کی ہے ، ملاقات کے دوران تحصیل سمندری کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی جبکہ حلقہ این اے 98میں ترقیاتی کاموں کے حوالہ سے مشاورت بھی کی گئی ، اس موقع پہر میونسپل کمیٹی سمندری کے سابق کونسلر ارشد علی بھٹی اور ممتاز سیاسی شخصیت محمد اعظم بلو بھی چوھری محمد اسلم کے ہمراہ تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں