پیرمحل :شادی شدہ خاتون اغواء

پیرمحل :شادی شدہ خاتون اغواء

پیرمحل (نمائندہ دنیا )دوائی لینے گئی شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر749گ ب کے رہائشی غلام حیدر ولد احمدیار کی بیٹی سمیر ا بی بی زوجہ محمد اختر دوائی لینے بازار گئی تو نامعلوم کارسواروں نے اسے اغواء کر لیا اور فرار ہو گئے ۔

دوائی لینے گئی شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر749گ ب کے رہائشی غلام حیدر ولد احمدیار کی بیٹی سمیر ا بی بی زوجہ محمد اختر دوائی لینے بازار گئی تو نامعلوم کارسواروں نے اسے اغواء کر لیا اور فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں