نیشنل بک فاؤنڈیشن کی دوسری برانچ کا افتتاح

نیشنل بک فاؤنڈیشن کی  دوسری برانچ کا افتتاح

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آبادنے فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی برانچ کی کامیابی کے بعد دوسری برانچ کا افتتاح کردیا۔

چناب کلب گیٹ نمبر2 کے دائیں جانب فرنٹ پرقائم چار دکانوں میں بکس شاپ کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر شہاب اسلم نے کیا۔ایڈمن آفیسر ڈی سی آفس ریاض حسین انجم، منیجر اعجاز حسین،ڈاکٹر جعفر حسن مبارک،سفیر نیشنل بک فاؤنڈیشن شہزاد بیگ اور کتب بینی سے لگاؤ رکھنے والے دیگر افراد بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں