طالب علموں کیلئے کردار سازی پر سیمینار
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اور پنجاب کونسل آف آرٹس فیصل آباد کے اشتراک سے سرکاری سکولوں کے طالب علموں کے لئے کردار سازی پر سیمینارنصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ آصف چوہان، وقار احمد، صائمہ خاں نے کردار سازی پر گفتگو کی۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اور پنجاب کونسل آف آرٹس فیصل آباد کے اشتراک سے سرکاری سکولوں کے طالب علموں کے لئے کردار سازی پر سیمینارنصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ آصف چوہان، وقار احمد، صائمہ خاں نے کردار سازی پر گفتگو کی۔