جواں سالہ لڑکی اغواء
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے بائووالا کے رہائشی شکیل نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسکی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے بائووالا کے رہائشی شکیل نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسکی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔