اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 142رب میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے اور خوف وہراس پھیلانے والے ملزم کو حراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔