اکرام اللہ طور کے چچا انتقال کر گئے
چک جھمرہ (نامہ نگار)امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھمرہ کے امیر مولانا اکرام اللہ طور کے چچا حاجی ثنا اللہ 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں 12 ون آر اوکاڑہ میں ادا کی گئی۔
امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھمرہ کے امیر مولانا اکرام اللہ طور کے چچا حاجی ثنا اللہ 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں 12 ون آر اوکاڑہ میں ادا کی گئی۔