گٹکا فروخت کرنے والے دکاندارکیخلاف مقدمہ درج

گٹکا فروخت کرنے والے  دکاندارکیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گٹکا فروخت کرنے والے دکاندارکے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے ڈی گراوّنڈ کے قریب واقع پان شاپ جو فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے چیک کیاگیا۔ جہاں دکاندار کی جانب سے پابندی کے باوجود گٹکا فروخت کیا جارہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں