گودام سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گودام سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔
تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 100 ج ب میں عمران نامی شہری کے گودام کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں ملزمان کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے بھرے کارٹن اور بورے چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔