انسداد پولیو مہم کا افتتاح آ ج چلڈرن ہسپتال میں ہو گا

انسداد پولیو مہم کا افتتاح آ ج چلڈرن ہسپتال میں ہو گا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)آئندہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح آ ج ہفتہ 14 دسمبر کو دن ساڑھے 11 بجے چلڈرن ہسپتال جھنگ روڈ میں ہوگا۔

 سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسفند یار کے مطابق ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کریں گے ۔ یہ مہم 22 دسمبر تک جاری رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں