نجی کورئیر کمپنی کے ڈیلیوری بوائے کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا

نجی کورئیر کمپنی کے ڈیلیوری  بوائے کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نجی کورئیر کمپنی کے ڈیلیوری بوائے کو مسلح ڈاکوئوں نے لوٹ لیا۔

تھانہ صدر کے علاقے یوسف ٹائون میں نجی کورئیر کمپنی کا ڈیلیوری بوائے احسن سامان کیڈیلیوری دینے آیا ہوا تھا کہ اس دوران مسلح ڈاکوئوں نے اسے گن پوائنٹ پر روک کر اس سے نقدی 45 ہزار روپے اور دیگر پارسل چھین لئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں