نماز کی ادائیگی کیلئے آئے شہری کی مو ٹر سائیکل چوری

نماز کی ادائیگی کیلئے آئے  شہری کی مو ٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نماز کی ادائیگی کیلئے آنے والے شہری کی موٹرسائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔

تھانہ جھنگ بازارکے علاقے رشید آباد میں احسن نامی شہری جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی کیلئے موٹرسائیکل کھڑی کرکے مسجد کے اندر چلاگیا۔ اس دوران ملز موں نے اسکی موٹرسائیکل چوری کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں