شہری کے پالتو اور نایاب نسل کے گھوڑوں کو زہر دیکر مارڈالا

شہری کے پالتو اور نایاب نسل  کے گھوڑوں کو زہر دیکر مارڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے پالتو اور نایاب نسل کے گھوڑوں کو زہر دیکر ہلاک کردیاگیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 187رب میں عباس نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ اسکی حویلی میں بندھے ہوئی نایاب اور قیمتی نسل کے پالتو گھوڑوں کو ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر زہر دے دی گئی۔ جس سے وہ ہلاک ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں