شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیا

شہری کو لاکھوں روپے مالیت  کے فراڈ کا شکار بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کی بنا پر شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔

تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عبدالحفیظ نے پولیس کوبتایا کہ ملزموں کی جانب سے اسے قریبی تعلقات کی بناء پر لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیااور جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے اسکے حوالے کردئیے گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں