بازار میں کپڑے کے ڈھیر لگاکر راستہ بلاک کرنے والے شہری کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین بازار کی گزرگاہ میں کپڑے کے ڈھیر لگاکر راستہ بلاک کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ ریلبازارکے علاقے مین ریلبازار میں فریاد نامی دکاندار کی جانب سے مین گزرگاہ پر کپڑوں کے تھان رکھ کر راستہ بلاک کررکھا تھا۔ جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔