سابق وائس چیئرمین یوسی ریاض انصاری انتقال کر گئے
پینسرہ( نمائندہ دنیا)سابق یوسی چیئرمین یونین کونسل ریاض انصاری انتقال کر گئے ان کے نماز جنازہ میں علاقائی سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی مرحوم کو چک نمبر دھاندرہ کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔
سابق یوسی چیئرمین یونین کونسل ریاض انصاری انتقال کر گئے ان کے نماز جنازہ میں علاقائی سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی مرحوم کو چک نمبر دھاندرہ کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔