واردات کی جھوٹی کال کرنے والا قانون کی گرفت میں آگیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی کال کرنے والا شہری قانون کی گرفت میں آگیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقہ میں سرفراز نے پولیس کو اپنے ساتھ واردات کی اطلاع دی جو جانچ پڑتال کے دوران بوگس نکلی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
واردات کی جھوٹی کال کرنے والا شہری قانون کی گرفت میں آگیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقہ میں سرفراز نے پولیس کو اپنے ساتھ واردات کی اطلاع دی جو جانچ پڑتال کے دوران بوگس نکلی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔