شہری نامعلوم کار سوار ملزموں کی فائرنگ سے قتل

شہری نامعلوم کار سوار ملزموں کی فائرنگ سے قتل

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہری کو قتل کردیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ 204 چک پل کے قریب زاہد عباس سڑک کنارے موجود تھا کہ۔۔۔

اس دوران کار سوار ملزموں نے اس پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں