نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ ڈی گارڈن میں جواں۔۔۔
سالہ لڑکی (ب)نے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ملزم نے اسے نوکری دلوانے کی یقین دہانی کروائی اور انٹرویو کے بہانے بلا کر نامعلوم مقام پر لے گیا اوروہاں جا کر اسے مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنادیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔