اسسٹنٹ کمشنرتاندلیانوالہ نے عدالتی کیسزمیں درخواست گزاروں کا موقف سنا

اسسٹنٹ کمشنرتاندلیانوالہ نے عدالتی  کیسزمیں درخواست گزاروں کا موقف سنا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنرتاندلیانوالہ ازکا سحر نے عدالتی کیسزمیں درخواست گزاروں کے۔

 موقف کی سماعت کی۔انہوں نے بتایا کہ متعدد کیسز کے فیصلے کردیئے گئے جبکہ نئے کیسز سمیت زیرالتوا کیسز کو بھی باقاعدگی سے سن کر حل کرنے پر توجہ مرکوز ہے انہوں نے تحصیل کی عدالت میں وراثت کے کیسز، زمینوں کے پیچیدہ معاملات سنے ۔انہوں نے کہا کہ باقاعدہ سماعت اور وقت پر فیصلوں سے عام شہری کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں