یوم ولادت با سعادت حضرت علی المرتضیٰؓ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

 یوم ولادت با سعادت حضرت علی المرتضیٰؓ  عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

جکھڑ (سٹی رپورٹر )امام بارگاہ قصر زینب میں تقریب بھی منعقد ہوئی ۔ نواحی علاقہ موضع عظمت شاہ میں۔

 یوم ولادت با سعادت حضرت علی المرتضیٰؓ نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سلسلہ میں سید اذان حیدر کاظمی کی جانب سے امام بارگاہ قصر زینب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سردار علی اظہر کھٹانہ ایڈووکیٹ المعروف گوگی بھائی نے خصوصی شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں