خاتون کو ڈھائی کروڑ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا

 خاتون کو ڈھائی کروڑ روپے  مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کے دوران لی گئی رقم کے عوض خاتون کو ڈھائی کروڑ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔

۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں نسرین کوثر نامی خاتون کو ملزم ناصر کی جانب سے قریبی تعلقات کی بنا پر لی گئی ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی رقم کے عوض بوگس چیک دے دیا گیا۔ جو بعد ازاں مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کے خلاف قانونی کار روائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں