گھر میں گھس کر جواں سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیا

گھر میں گھس کر جواں سالہ لڑکی  کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر میں گھس کر جواں سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ صدر کے علاقے۔

 ہمایوں پُلی کے رہائشی شاہد نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 17 سالہ بیٹی گھر میں اکیلی موجود تھی کہ اس دوران ملزم زبردستی گھر میں داخل ہوگیااور اسے قابو کرکے مبینہ طورپر زبردستی زیادتی کانشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرارہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں