پولیس کی کارروائی ڈکیتی کی نیت سے چھپے 3 ڈاکو گرفتار

پینسرہ (نمائندہ دنیا)ٹھیکریوالا پولیس کی کاروائی ڈکیتی کی نیت سے چھپے تین ڈاکو گرفتار ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا کی ۔
کاروائی ڈکیتی نیت سے چھپے 3مسلح ملزم گرفتار مقدمہ درج کر لیا گیا ایس ایچ او نواز بھٹی نے کار روائی کرتے ہوئے چک نمبر274 ج ب سرہالہ قبرستان کے پاس ڈکیتی نیت سے چھپے تین ملز موں کو گرفتار کر لیا ملزمان کی شناخت محمد حمزہ،سفیان اکرم ، محمد آفتاب سے ہوئی ۔