دفتر کے باہر سے واٹر پمپ، تاریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دفتر کے باہر سے واٹر پمپ، تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔
۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے ڈیفنس ویو کے قریب عثمان شفیع نامی شہری کے دفتر کے باہر سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور لوہے کا جنگلہ چوری کر کے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔