نایاب نسل کا قیمتی بکرا چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا نایاب نسل کا قیمتی بکرا چوری کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ۔
کے علاقے چک نمبر 39 گ ب کے رہائشی گلزار احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان اس کا قیمتی اور نایاب نسل کا بکرا چوری کر کے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔