بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر شہری حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری حوالات پہنچا دیا گیا۔تفصیلات کے۔
مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چکنمبر 53 گ ب میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو ٹریفک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے ۔