کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 561 گ ب کے قریب نذیر احمد نے پولیس کو بتایا کہ اس کے کمسن بیٹے (ظ) کو ملزم عادل نے قابو کر کے زیادتی کا نشانہ بنا دیاہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔
کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 561 گ ب کے قریب نذیر احمد نے پولیس کو بتایا کہ اس کے کمسن بیٹے (ظ) کو ملزم عادل نے قابو کر کے زیادتی کا نشانہ بنا دیاہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔