جواں سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ روڈالہ روڈ کے۔
علاقے چک نمبر 277 گ ب کے رہائشی ظہیر الدین نے پولیس کو بتایا کہ اس کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم نبیل نے مبینہ طور پر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔