ایف ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن

ایف ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چودھری کی ہدایات پر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں اور۔

 قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے اس سلسلے میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جڑانوالہ روڈ پر تین غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار کردیا اور ایک ہاؤسنگ سکیم میں پبلک یوٹیلیٹی سروسز کے لئے مختص پلاٹ پر ناجائز قبضہ کے خلاف بھاری مشینری کے ساتھ آپریشن کے ذریعے تعمیرات مسمار کرکے پلاٹ خالی کروا لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں