بجلی کا ٹرانسفارمر چوری

 بجلی کا ٹرانسفارمر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 235 ر۔ب میں نصب واپڈا کا کا لاکھوں مالیتی بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان نامعلوم ملزمان نے چوری کر لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 235 ر۔ب میں نصب واپڈا کا کا لاکھوں مالیتی بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان نامعلوم ملزمان نے چوری کر لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں