تیز رفتاری پرٹریکٹر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)حدرفتار سے تجاوز ٹریکٹر ڈرائیور کو مہنگا پڑ گیا۔ تھانہ رضا آباد کے علاقہ نثار اکبر چوک میں پولیس نے ٹریکٹر ڈرائیور سخاوت علی کو اس وقت قابو کر لیا جب وہ مصروف شاہراہ پر انتہائی تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہا تھا اور اپنی سمیت دیگر شہریوں کی جان کو خطرے میں ڈال رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
حدرفتار سے تجاوز ٹریکٹر ڈرائیور کو مہنگا پڑ گیا۔ تھانہ رضا آباد کے علاقہ نثار اکبر چوک میں پولیس نے ٹریکٹر ڈرائیور سخاوت علی کو اس وقت قابو کر لیا جب وہ مصروف شاہراہ پر انتہائی تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہا تھا اور اپنی سمیت دیگر شہریوں کی جان کو خطرے میں ڈال رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔