مریض کی عیادت کے لیے گیا شخص موٹر سائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا

مریض کی عیادت کے لیے گیا شخص  موٹر سائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مریض کی عیادت کے لیے گیا شخص موٹر سائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا۔۔۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ میں واقع الائیڈ ہسپتال میں علی رضا اپنے عزیز کی عیادت کے لیے گیا جہاں سے چور اس کی پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکل کا لاک توڑ کر بائیک سمیت فرار ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں