شورکوٹ: نہر سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

شورکوٹ: نہر سے نامعلوم  نوجوان کی لاش برآمد

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شورکوٹ کچی پکی نہر سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت اور موت کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے ۔

شورکوٹ کچی پکی نہر سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت اور موت کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں