بی آئی ایس پی کے پیسوں میں کٹوتی کرنیوالے 11 افراد گرفتار

بی آئی ایس پی کے پیسوں میں  کٹوتی کرنیوالے 11 افراد گرفتار

احمدپور سیال(نمائندہ دنیا)اے سی احمدپور سیال اور ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام گڑھ مہاراجہ موڑ پر خواتین سے 500 اور 1000 روپے فی کس کٹوتی کر نیوالے 11 افراد کو گرفتار کرکے تھانہ گڑھ مہاراجہ کی حوالات میں بند کر دیا۔

اے سی احمدپور سیال اور ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام گڑھ مہاراجہ موڑ پر خواتین سے 500 اور 1000 روپے فی کس کٹوتی کر نیوالے 11 افراد کو گرفتار کرکے تھانہ گڑھ مہاراجہ کی حوالات میں بند کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں