احمد پور سیال: تجاوزات کیخلاف کارروائی
احمد پور سیال (نمائندہ دنیا) تجاوزات کے خاتمے کیلئے پیرا فورس کی جانب سے بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔شہر کے مختلف بازاروں اور سڑکوں پر دکانوں کے سامنے بنائے گئے غیر قانونی تھلے ، چھپر اور سامان رکھنے کی جگہیں ہٹا دی جا رہی ہیں۔
تجاوزات کے خاتمے کیلئے پیرا فورس کی جانب سے بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔شہر کے مختلف بازاروں اور سڑکوں پر دکانوں کے سامنے بنائے گئے غیر قانونی تھلے ، چھپر اور سامان رکھنے کی جگہیں ہٹا دی جا رہی ہیں۔