مسلح ملز موں کا گھر پر دھاوا، ماں ، بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

مسلح ملز موں کا گھر پر دھاوا، ماں ، بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلح ملز موں کا گھر پر دھاوا، ماں کو بچوں سمیت تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ صدر کے علاقہ نور پورہ میں یاسمین بی بی اپنے بچوں کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ اس دوران 6 مسلح ملز موں نے دھاوا بول دیا اور ماں کو بچوں سمیت قابو کرکے بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ملز م خواتین کو ٹھوکروں کے ساتھ پیٹتے رہے اور بعد ازاں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرارہوگئے۔

مسلح ملز موں کا گھر پر دھاوا، ماں کو بچوں سمیت تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ صدر کے علاقہ نور پورہ میں یاسمین بی بی اپنے بچوں کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ اس دوران 6 مسلح ملز موں نے دھاوا بول دیا اور ماں کو بچوں سمیت قابو کرکے بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ملز م خواتین کو ٹھوکروں کے ساتھ پیٹتے رہے اور بعد ازاں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرارہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں