لڑکی نے شور مچا کر مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)لڑکی نے شور مچا کر مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ رسول نگر میں دانیال کے گھر اس کی ہمشیرہ (و) اکیلی تھی کہ اوباش ملزم موقع پا کر زبردستی اندر داخل ہوگیا اور لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنے لگا۔ شور مچانے پر پکڑے جانے کے خوف سے ملزم موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
لڑکی نے شور مچا کر مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ رسول نگر میں دانیال کے گھر اس کی ہمشیرہ (و) اکیلی تھی کہ اوباش ملزم موقع پا کر زبردستی اندر داخل ہوگیا اور لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنے لگا۔ شور مچانے پر پکڑے جانے کے خوف سے ملزم موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔