بجلی چوری میں ملوث ملزم کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چوری میں ملوث ملزم  کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ ہجویری ٹاؤن میں فیسکو کی ٹیم معمول کی چیکنگ پر تھی کہ اس دوران محمد محسن نامی شہری ٹرانسمیشن لائنز پر کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتا پایا گیا پولیس نے ایس ڈی او محمد انیس کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

بجلی چوری میں ملوث ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ ہجویری ٹاؤن میں فیسکو کی ٹیم معمول کی چیکنگ پر تھی کہ اس دوران محمد محسن نامی شہری ٹرانسمیشن لائنز پر کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتا پایا گیا پولیس نے ایس ڈی او محمد انیس کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں